0
Tuesday 26 May 2015 13:20

چنیوٹ، ایم ڈبلیو ایم شعبہ خواتین کے زیر اہتمام لبیک یا زہراؑ کانفرنس

چنیوٹ، ایم ڈبلیو ایم شعبہ خواتین کے زیر اہتمام لبیک یا زہراؑ کانفرنس
اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت المسلمین پاکستان شعبہ خواتین کے زیر اہتمام چنیوٹ میں لبیک یا زہراؑ کانفرنس کا انعقاد کیا گیا، جس میں شریک خواتین سے خطاب کرتے ہوئے مرکزی انچارج زہرہ نقوی اور ڈویژنل انچارج سمیرا نقوی نے کہا کہ موجودہ حالات میں ماؤں کی ذمہ داری ہے کہ وہ اپنی اولاد کی تربیت اسلامی اصولوں کے مطابق کریں تاکہ عالم اسلام کے خلاف ہونے والی سازشوں کا قلع قمع کیا جا سکے۔
خبر کا کوڈ : 463169
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب