QR CodeQR Code

چنیوٹ، ایم ڈبلیو ایم شعبہ خواتین کے زیر اہتمام لبیک یا زہراؑ کانفرنس

26 May 2015 13:20

اسلام ٹائمز، شعبہ خواتین کے زیر اہتمام کانفرنس سے ایم ڈبلیو ایم خواتین کی مرکزی رہنما اور ڈویژنل انچارج نے خطاب کیا۔


اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت المسلمین پاکستان شعبہ خواتین کے زیر اہتمام چنیوٹ میں لبیک یا زہراؑ کانفرنس کا انعقاد کیا گیا، جس میں شریک خواتین سے خطاب کرتے ہوئے مرکزی انچارج زہرہ نقوی اور ڈویژنل انچارج سمیرا نقوی نے کہا کہ موجودہ حالات میں ماؤں کی ذمہ داری ہے کہ وہ اپنی اولاد کی تربیت اسلامی اصولوں کے مطابق کریں تاکہ عالم اسلام کے خلاف ہونے والی سازشوں کا قلع قمع کیا جا سکے۔


خبر کا کوڈ: 463169

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/463169/چنیوٹ-ایم-ڈبلیو-شعبہ-خواتین-کے-زیر-اہتمام-لبیک-یا-زہرا-کانفرنس

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org