0
Saturday 30 May 2015 23:22

سانحہ مستونگ کی ذمہ داری بلوچ علیحدگی پسند تنظیم نے قبول کرلی

سانحہ مستونگ کی ذمہ داری بلوچ علیحدگی پسند تنظیم نے قبول کرلی
اسلام ٹائمز۔ پاکستان کے شورش زدہ صوبے بلوچستان کے ضلع مستونگ میں 20 مسافروں کو قتل کرنے کی ذمہ داری کالعدم بلوچ علیحدگی پسند تنظیم نے قبول کرلی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بلوچ علیحدگی پسند تنظیم نے ایک بیان میں سانحہ مستونگ کی ذمہ داری قبول کی۔ یاد رہے کہ گذشتہ روز بلوچستان کے ضلع مستونگ میں دہشتگردوں نے مسافر بسوں سے 35 افراد کو اغواء کیا تھا۔ جس میں سے 20 افراد کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا تھا۔
خبر کا کوڈ : 464129
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش