0
Saturday 6 Jun 2015 17:08

ترکی، سعودی عرب اور امریکا دہشت گردی کے اصل حامی ہیں، بشار جعفری

ترکی، سعودی عرب اور امریکا دہشت گردی کے اصل حامی ہیں، بشار جعفری
اسلام ٹائمز۔ اقوام متحدہ میں شام کے نمائندے بشار جعفری نے کہا ہے کہ ترکی، سعودی عرب اور امریکا دہشت گردی کے اصل حامی ہیں، ترکی دہشت گردوں کو منظم کر رہا ہے اور خلیج فارس علاقے کے عرب ممالک ان کی مالی مدد کر رہے ہیں جبکہ امریکا ان کو تربیت دے رہا ہے۔ حلب کے بارے میں سلامتی کونسل کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بشار جعفری نے کہا کہ جب بھی شامی فوج کوئی کامیابی حاصل کرتی ہے تو بعض فریق اس کامیابی کی پردہ پوشی کے لئے میدان میں کود پڑتے ہیں۔
خبر کا کوڈ : 465271
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش