QR CodeQR Code

جرمنی میں سات صنعتی ممالک کی پالیسیوں کے خلاف وسیع عوامی مظاہرہ

7 Jun 2015 19:04

اسلام ٹائمز: گارمیش شہر میں جہاں سات صنعتی ممالک کے سربراہی اجلاس کا انعقاد ہوا ہے ہزاروں افراد نے سڑکوں پر نکل کر وسیع پیمانے پر مظاہرہ کیا، مظاہرین سربراہی اجلاس کے مقام تک پہنچنا چاہتے تھے لیکن پولیس نے مظاہرین کو اجلاس کے مقام تک جانے سے روک دیا۔


اسلام ٹائمز۔ جرمنی میں سات صنعتی ممالک کی پالسیوں کے خلاف وسیع پیمانے پر مظاہرہ کیا گیا، اطلاعات کے مطابق جرمنی کے شہر گارمیش میں ہزاروں افراد نے سات صنعتی ممالک کی پالیسیوں کے خلاف وسیع مظاہرہ کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق کے مطابق گارمیش شہر میں جہاں سات صنعتی ممالک کے سربراہی اجلاس کا انعقاد ہوا ہے، ہزاروں افراد نے سڑکوں پر نکل کر وسیع پیمانے پر مظاہرہ کیا، مظاہرین سربراہی اجلاس کے مقام تک پہنچنا چاہتے تھے لیکن پولیس نے مظاہرین کو اجلاس کے مقام تک جانے سے روک دیا۔


خبر کا کوڈ: 465443

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/465443/جرمنی-میں-سات-صنعتی-ممالک-کی-پالیسیوں-کے-خلاف-وسیع-عوامی-مظاہرہ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org