0
Monday 8 Jun 2015 22:21

برطانوی وزیراعظم نے نیٹو کے بجٹ میں اضافے پر مبنی امریکی صدر کی درخواست کو مسترد کر دیا

برطانوی وزیراعظم نے نیٹو کے بجٹ میں اضافے پر مبنی امریکی صدر کی درخواست کو مسترد کر دیا
اسلام ٹائمز۔ برطانوی وزیر اعظم نے گروپ سات کے اجلاس کے دوران امریکی صدر سے ملاقات میں کہا کہ برطانیہ کے آئندہ بجٹ تک دفاعی اخراجات کے سلسلے میں کوئی نیا فیصلہ نہیں کیا جائے گا۔ ڈیوڈ کیمرون نے کہا کہ رواں سال برطانیہ کے دفاعی بجٹ میں پانچ سو ملین پانڈ کی کمی کی گئی ہے، تاہم انہوں نے اطمینان دلایا کہ ان کا ملک نیٹو کے بجٹ کی دو فیصد رقم فراہم کرے گا۔ قابل ذکر ہے کہ امریکی صدر براک اوباما نے برطانوی حکام سے درخواست کی تھی کہ وہ اگلے پانچ سال تک ملک کے دفاعی بجٹ کا دو فیصد حصہ نیٹو کے فوجی اخراجات کے لیے مختص کر دیں۔
خبر کا کوڈ : 465661
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش