0
Sunday 14 Jun 2015 10:37

کوئٹہ میں سکیورٹی فورسز کا سرچ آپریشن، 243 مشتبہ افراد گرفتار

کوئٹہ میں سکیورٹی فورسز کا سرچ آپریشن، 243 مشتبہ افراد گرفتار
اسلام ٹائمز۔ پولیس ذرائع کے مطابق پشتون آباد میں پولیس وین پر دو مرتبہ حملوں کے خلاف پولیس نے محمود آباد اور پشتون آباد کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کیا۔ اس دوران 243 افراد کو حراست میں لے کر مختلف تھانوں میں منتقل کر دیا، جن سے تفتیش کی جا رہی ہے۔ حراست میں لئے گئے افراد سے دو 9 ایم ایم پسٹل، 3 مختلف بور پسٹل، ایک رائفل، ایک شارٹ گن اور دوسرا اسلحہ بھی برآمد کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ : 466517
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش