محرم جلوسوں کی اندرونی سیکورٹی رضاکاروں کے پاس ہو گی
12 Dec 2010 15:51
اسلام ٹائمز:شہر مین 65 تنظیموں کے 3 ہزار سے زائد اسکاوٹس سیکورٹی فرائض انجام دے رہے ہیں،خودکش حملے اور دہشت گردی کے دیگر واقعات روکنے کے لئے خصوصی تربیت اور جدید آلات فراہم کئے گئے ہیں
خبر کا کوڈ: 46662