0
Tuesday 16 Jun 2015 11:09

وقت آگیا ہے کہ ہر دہشت گرد کے خلاف بھرپور کارروائی کی جائے، شاہی سید

وقت آگیا ہے کہ ہر دہشت گرد کے خلاف بھرپور کارروائی کی جائے، شاہی سید
اسلام ٹائمز۔ عوامی نیشنل پارٹی سندھ کے صدر سینیٹر شاہی سید نے کہا ہے کہ وقت آگیا ہے کہ ہر دہشت گرد کے خلاف بھر پور کارروائی کی جائے۔ باچا خان مرکز سے جاری ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں ڈی جی رینجرز کی جانب سے دی گئی بریفنگ کا کچھ حصہ سرپرائزنگ تھا مگر زیادہ حصے سے تمام شہری بخوبی واقف ہیں، جن جرائم کا ڈی جی رینجرز کی بریفنگ میں ذکر کیا گیا ہے اس سے کسی طور انکار نہیں کیا جاسکتا ہے۔
خبر کا کوڈ : 466910
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش