0
Saturday 27 Jun 2015 13:44

کراچی میں ہیٹ اسٹروک سے متاثرہ مزید 23 افراد جاں بحق

کراچی میں ہیٹ اسٹروک سے متاثرہ مزید 23 افراد جاں بحق
اسلام ٹائمز۔ شہر قائد میں گرمی سے متاثرہ مزید 23 افراد دم توڑ گئے جس کے بعد گرمی کی شدت سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد ایک ہزار 50 سے تجاوز کر گئی۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے سب سے بڑے اسپتال جناح اسپتال میں کل رات سے اب تک ہیٹ اسٹروک سے متاثرہ 100 افراد کو لایا گیا جب کہ جہاں 13 افراد دم توڑ گئے جب کہ سول اور عباسی اسپتال میں بھی گرمی کے متاثرہ 5،5 افراد دم توڑ گئے جس کے بعد آج جاں بحق ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد 23 ہوگئی۔
خبر کا کوڈ : 469572
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش