0
Tuesday 30 Jun 2015 05:22

پی پی پنجاب کے 5اہم رہنماؤں کا پی ٹی آئی میں شمولیت کا فیصلہ

پی پی پنجاب کے 5اہم رہنماؤں کا پی ٹی آئی میں شمولیت کا فیصلہ
اسلام ٹائمز۔ پیپلزپارٹی پنجاب کے اہم رہنماؤں نے پی ٹی آئی میں شمولیت کا فیصلہ کر لیا ہے۔ پی ٹی آئی میں شامل ہونے والے ارکان میں سابق وفاقی و صوبائی وزرا بھی شامل ہیں۔ پیپلزپارٹی پنجاب کے جن رہنماؤں کی آج عمران خان سے ملاقات متوقع ہے ان میں صمصام بخاری، اشرف سوہنا اور طارق انیس شامل ہیں۔ پیپلزپارٹی کے یہ رہنما عمران خان سے ملاقات میں پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان کریں گے۔ اس موقع پر ایک پریس کانفرنس کیے جانے کا بھی امکان ہے۔
خبر کا کوڈ : 470258
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش