QR CodeQR Code

کوئٹہ میں پولیو وائرس کا نیا کیس سامنے آگیا

3 Jul 2015 16:28

اسلام ٹائمز: میڈیا رپورٹس کے مطابق کوئٹہ میں اس سال دو جبکہ بلوچستان کے دو اضلاع لورالائی اور چمن میں پولیو کا ایک ایک کیس رپورٹ ہوا، یوں اب تک 6 ماہ کے دوران پولیو کیسز کی تعداد 4 ہوگئی۔


اسلام ٹائمز۔ کوئٹہ میں پولیو وائرس کا کیس سامنے آگیا۔ پشتون آباد کے رہائشی عبدالخالق کے بیٹے میں پولیو وائس کی تصدیق ہوگئی۔ کوئٹہ میں رواں سال دو اور بلوچستان میں 4 کیسز رپورٹ ہوگئے۔ کوئٹہ کے علاقے پشتون آباد میں عبدالخالق کے بیٹے شریف اللہ میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوگئی اور بچے کو مسلسل پولیو کے قطرے نہ پھیلانے کی وجہ سے کیس رونما ہوئی۔ کوئٹہ میں اس سال دو جبکہ بلوچستان کے دو اضلاع لورالائی اور چمن میں پولیو کا ایک ایک کیس رپورٹ ہوا۔ جو اب تک 6 ماہ کے دوران پولیو کیسز کی تعداد 4 ہوگئی۔


خبر کا کوڈ: 471287

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/471287/کوئٹہ-میں-پولیو-وائرس-کا-نیا-کیس-سامنے-آگیا

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org