0
Friday 3 Jul 2015 23:26

مسلم ممالک برما میں قتل عام کے خلاف آواز اٹھائیں، صاحبزادہ محفوظ الحسن

مسلم ممالک برما میں قتل عام کے خلاف آواز اٹھائیں، صاحبزادہ محفوظ الحسن
اسلام ٹائمز۔ سنی تحریک جھنگ کے رہنما صاحبزادہ محفوظ الحسن نے کہا ہے کہ مسلم ممالک برما میں قتل عام کے خلاف آواز اٹھائیں، مسلمانوں کی نسل کشی برداشت نہیں کی جا سکتی۔ روڈو سلطان میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ امریکہ، بھارت اور اسرائیل پاک چین راہداری منصوبے کے خلاف سازشیں کر رہے ہیں، لیکن قوم متحد ہو کر تمام سازشیں ناکام بنا دے گی۔
خبر کا کوڈ : 471327
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش