0
Monday 6 Jul 2015 11:13

جعفریہ یوتھ پاکستان کے تحت راولپنڈی میں انوارِ قرآن کانفرنس

جعفریہ یوتھ پاکستان کے تحت راولپنڈی میں انوارِ قرآن کانفرنس
اسلام ٹائمز۔ جعفریہ یوتھ راولپنڈی، اسلام ڈویژن و ضلع راولپنڈی کے زیر اہتمام عظیم الشان "انوارِ قرآن کانفرنس" کا انعقاد راولپنڈی آرٹس کونسل آڈیٹوریم میں کیا گیا۔ کانفرنس کی صدارت سربراہ اسلامی تحریک پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے کی جبکہ جنرل سیکرٹری ملی یکجہتی کونسل پاکستان ڈاکٹر ثاقب اکبر، علامہ سید اشتیاق کاظمی، علامہ سید مشتاق حسین ہمدانی، ڈاکٹر عون نقوی، اور جعفریہ یوتھ کے مرکزی ناظم اعلیٰ سید اظہار بخاری سمیت راولپنڈی اسلام آباد کے طلباء و طالبات اور نوجوانوں کی بڑی تعداد نے کانفرنس میں شرکت کی۔
خبر کا کوڈ : 471742
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش