0
Monday 6 Jul 2015 22:38

پارلیمنٹ غیرموجود قانون پر عملدرآمد کی اجازت نہیں دے سکتی، رضا ربانی

پارلیمنٹ غیرموجود قانون پر عملدرآمد کی اجازت نہیں دے سکتی، رضا ربانی
اسلام ٹائمز۔ بلدیاتی انتخابات سے متعلق چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی نے رولنگ دی ہے اور کہا ہے کہ پارلیمنٹ اجازت نہیں دے سکتی کہ جو قانون موجود نہیں اس پر عملدرآمد کیا جائے۔ چیئرمین سینیٹ رضا ربانی نے مزید کہا کہ بلدیاتی انتخابات کے بل کا مسودہ پارلیمنٹ میں زیر غور ہے، تجاویز مسودہ ہیں قانون نہیں، بطور چیئرمین سینیٹ ان کی ذمے داری ہے کہ آئین اور ایوان کی پاسداری کریں۔
خبر کا کوڈ : 471960
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش