0
Tuesday 7 Jul 2015 09:59

پشاور میں پولیس مقابلہ، ایک دہشتگرد ہلاک

پشاور میں پولیس مقابلہ، ایک دہشتگرد ہلاک
اسلام ٹائمز۔ پشاور کے علاقے نیو رینگ روڈ پر پولیس مقابلے میں ایک دہشتگرد مارا گیا۔ پولیس کے مطابق تھانہ فقیر آباد کے ایس ایچ او دیار خان ساتھیوں سمیت معمول کے گشت پر تھے کہ نیو رینگ روڈ پر دہشتگردوں نے موبائل گاڑی پر فائرنگ کردی، پولیس کی جوابی فائرنگ میں ایک دہشتگرد مارا گیا۔ پولیس کے مطابق دہشتگردوں کے دیگر ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔
خبر کا کوڈ : 472009
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش