QR CodeQR Code

ایرانی تواشیح گروپ معراج کی جانب سے ٹیکسلا میں اپنے فن کا مظاہرہ

7 Jul 2015 23:34

اسلام ٹائمز: یاد رہے کہ معراج انٹرنیشنل قرآنک کلچرل گروپ آف قم پاکستان کے کئی ٹی وی چینلز پر اپنے فن کا مظاہرہ کرے داد تحسین وصول کر چکا ہے۔ ٹیکسلا اور گرد و نواح کے علاقہ کے لوگوں کو اس روح پرور پروگرام میں شرکت۔


اسلام ٹائمز۔ جامعۃ القائم ٹیکسلا میں استقبال شب قدر سیمینار کے موقع پر عالمی شہرت یافتہ ایرانی تواشیح گروپ معراج نے ٹیکسلا میں اپنے فن کا مظاہرہ کیا۔ تفصیلات کے مطابق مسجد امام حسن مجتبیٰ، جامعۃ القائم ٹیکسلا میں استقبال شب قدر سیمینار کا انعقاد کیا گیا، جس میں علماء کرام کے ساتھ ساتھ معراج تواشیح گروپ نے بھی اپنے فن کا مظاہرہ کیا۔ یاد رہے کہ معراج انٹرنیشنل قرآنک کلچرل گروپ آف قم پاکستان کے کئی ٹی وی چینلز پر اپنے فن کا مظاہرہ کرے داد تحسین وصول کر چکا ہے۔ ٹیکسلا اور گرد و نواح کے علاقہ کے لوگوں کو اس روح پرور پروگرام میں شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔


خبر کا کوڈ: 472216

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/472216/ایرانی-تواشیح-گروپ-معراج-کی-جانب-سے-ٹیکسلا-میں-اپنے-فن-کا-مظاہرہ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org