QR CodeQR Code

پاک ایران گیس پائپ لائن پر کام جلد شروع ہوگا، شاہد خاقان

14 Jul 2015 18:10

اسلام ٹائمز: منصوبے کے تحت پاکستان کواپنی سرحدی حدود کے اندر 700کلومیٹر پائپ لائن بچھانی ہے جس میں 2سے ڈھائی سال لگ سکتے ہیں۔


اسلام ٹائمز۔ وفاقی وزیر پیٹرولیم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے پر تعمیراتی کام ستمبر میں شروع ہونے کا امکان ہے، وفاقی وزیر پیٹرولیم شاہد خاقان عباسی نے ایک بیان میں کہا کہ پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے پر تعمیراتی کام شروع ہونے کا دارومدار ایران اور عالمی طاقتوں کے درمیان جوہری معاہد ے پر ہے، ان کا کہنا تھا کہ منصوبے کے تحت پاکستان کو اپنی سرحدی حدود کے اندر 700 کلومیٹر پائپ لائن بچھانی ہے، جس میں 2 سے ڈھائی سال لگ سکتے ہیں۔


خبر کا کوڈ: 473793

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/473793/پاک-ایران-گیس-پائپ-لائن-پر-کام-جلد-شروع-ہوگا-شاہد-خاقان

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org