0
Thursday 16 Jul 2015 21:39

عمران خان اہلیہ کے ہمراہ کل بنوں میں عید منائیں گے

عمران خان اہلیہ کے ہمراہ کل بنوں میں عید منائیں گے
اسلام ٹائمز۔ پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے اہلیہ کے ہمراہ بنوں ميں آئی ڈی پيز کيساتھ عيد منانے کا اعلان کردیا۔ ایسے وقت میں جب پورے پاکستان کے مسلمانوں کا 29 واں روزہ ہوگا، خیبر پختونخوا کی حکمران جماعت کے سربراہ عید منائیں گے اور وہ بھی کسی اور ملک، کسی اور صوبے نہیں بلکہ اپنے ہی صوبے کے علاقے بنوں میں۔ ملک بھر میں جمعہ کو روزہ ہوگا لیکن ریحام دھڑلے سے کہتی ہیں وہ تو عید کا کھانا بھی کھائیں گی اور عیدی بھی بانٹیں گی۔ مسز خان کا کہنا تھا کہ چاچا نور الدین چپل عید کے بعد تیار کریں گے، اس لئے عید پر پرانے چپل ہی پہنیں گی۔
خبر کا کوڈ : 474303
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش