QR CodeQR Code

ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف کا نام نوبل امن انعام کے لیے پیش

16 Jul 2015 23:28

اسلام ٹائمز: سوئیڈن کے دارالحکومت اسٹاک ہوم میں بین الاقوامی پیس ریسرچ سینٹر میں تخفیف اسلحہ اور جوہری عدم پھیلاؤ کے ڈائریکٹر طارق رؤف نے ایرانی وزیر کا نام پیش کیا ہے۔


اسلام ٹائمز۔ ایران کے وزیر خارجہ کا نام امن کے نوبل انعام کے امیدوار کے طور پر پیش کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سوئیڈن کے دارالحکومت اسٹاک ہوم میں بین الاقوامی پیس ریسرچ سینٹر میں تخفیف اسلحہ اور جوہری عدم پھیلاؤ کے ڈائریکٹر طارق رؤف نے تاریخی ایٹمی سمجھوتے کے حصول میں اہم کردار ادا کرنے پر 2016ء کے نوبل امن انعام کے امیدوار کی حیثیت سے ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف کا نام پیش کیا ہے۔


خبر کا کوڈ: 474318

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/474318/ایرانی-وزیر-خارجہ-جواد-ظریف-کا-نام-نوبل-امن-انعام-کے-لیے-پیش

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org