0
Monday 20 Jul 2015 13:32

مشتاق مہر نے کراچی پولیس چیف کے عہدے کا چارج سنبھال لیا

مشتاق مہر نے کراچی پولیس چیف کے عہدے کا چارج سنبھال لیا
اسلام ٹائمز۔ ایڈیشنل آئی جی کراچی مشتاق مہر نے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔ تفصیلات کے مطابق مشتاق مہر نے کراچی پولیس چیف کے عہدے کا چارج سنبھال لیا ہے، انہیں سابق ایڈیشنل آئی جی کراچی غلام قادر تھیبو کی جگہ تعینات کیا گیا ہے۔ واضح رہے سندھ حکومت نے گزشتہ دنوں پولیس اور سول بیورو کریسی میں وسیع پیمانے پر تقرریاں اور تبادلے کئے تھے، جبکہ ایڈیشنل آئی جی کراچی غلام قادر تھیبو کا تبادلہ کرکے انہیں اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ سندھ کا چیئرمین مقرر کیا گیا۔
خبر کا کوڈ : 474718
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش