0
Friday 24 Jul 2015 23:40

پشاور کے علاقہ خوشحال بازار میں دھماکا، 2 افراد زخمی

پشاور کے علاقہ خوشحال بازار میں دھماکا، 2 افراد زخمی
اسلام ٹائمز۔ پشاور کے علاقہ خوشحال بازار میں دھماکے سے 2 افراد زخمی ہوگئے۔ بم ڈسپوزل یونٹ کے مطابق دھماکا مین ہول میں گیس بھرنے سے ہوا۔ بارودی مواد کے شواہد نہیں ملے۔ پولیس کے مطابق فقیر آباد پل کے نیچے خوشحال بازار میں دھما کے سے 2 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ زخمیوں کو لیڈٰی ریڈنگ اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ دھماکے سے علاقہ میں خوف پھیل گیا۔ بم ڈسپوزل یونٹ کے مطابق دھماکا مین ہول میں گیس بھرنے سے ہوا۔ بارودی مواد کے کوئی شواہد نہیں ملے۔
خبر کا کوڈ : 475716
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش