0
Saturday 25 Jul 2015 17:57

ڈیرہ غازیخان، آئی ایس او کی مجلس عاملہ کا اجلاس جاری، ملک بھر کے ڈویژنز کی نمائندگی

ڈیرہ غازیخان، آئی ایس او کی مجلس عاملہ کا اجلاس جاری، ملک بھر کے ڈویژنز کی نمائندگی
اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کی مجلس عاملہ کا اجلاس 24 جولائی سے ڈیرہ غازیخان میں جاری ہے، اجلاس عاملہ میں مرکزی کنونشن کے انعقاد کی تاریخ مختص کی جائے گی اور اہم فیصلہ جات کئے جائیں گے۔ اجلاس میں ملک بھر سے 23 ڈویژنز شرکت کریں گے، ڈویژن اجلاس میں کارکردگی پیش کریں گے۔ مرکز ڈویژن کو 3 ماہ کا پروگرام دے گا جس پر عمل درآمد ڈویژنز پر لازم و ملزوم ہوگا۔ ا سکے علاوہ اجلاس میں تعلیمی اداروں میں تنظیم کی تعلیمی و تنظیمی فعالیت پر خصوصی بحث ہوگی۔
خبر کا کوڈ : 475940
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش