0
Saturday 25 Jul 2015 23:31

سوات، ہوٹل میں گیس سلنڈر کا دھماکا، 16 افراد زخمی

سوات، ہوٹل میں گیس سلنڈر کا دھماکا، 16 افراد زخمی
اسلام ٹائمز۔ مینگورہ کے ہوٹل میں گیس سلنڈر کا دھماکا ہوا ہے، جس میں اب تک کی اطلاعات کے مطابق 16 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ پولیس کے مطابق زخمیوں میں 6 مرد، 4 خواتین اور 6 بچے شامل ہیں۔ جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ ڈی ایس پی کے مطابق مینگورہ کے ہوٹل میں دھماکا گیس لیکج کے باعث ہوا، دھماکے سے 5 کمرے تباہ ہوگئے۔
خبر کا کوڈ : 476003
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش