0
Monday 27 Jul 2015 13:33

قوم ہمارا ساتھ دے، جمہوری حقوق پر سمجھوتہ نہیں کرینگے، اصغر خان اچکزئی

قوم ہمارا ساتھ دے، جمہوری حقوق پر سمجھوتہ نہیں کرینگے، اصغر خان اچکزئی
اسلام ٹائمز۔ عوامی نیشنل پارٹی بلوچستان کے صدر اصغر خان اچکزئی نے کہا ہے کہ پشتونوں کو ملک بھر میں دیوار سے لگایا جا رہا ہے۔ کراچی سے لیکر خیبر تک ان سے تیسری درجے کے شہری کی طرح سلوک روا رکھا جا رہا ہے۔ موجودہ صوبائی اور وفاقی حکومت پشتون دشمن روش پر چل نکلی ہیں۔ ملک کو اس وقت اندرونی و بیرونی دشمنوں سے سنگین خطرات درپیش ہے، جسے حل کرنے کیلئے قوم ہمارا ساتھ دے۔ ہماری جماعت نے ماضی میں نہ کبھی جمہوری حقوق پر سمجھوتہ کیا اور نہ آئندہ کرے گی۔ آنے والے انتخابات میں ملک بھر سے عوام اے این پی کو ووٹ دیکر ہمیں قوم کی خدمت کرنے کا موقع دیں۔
خبر کا کوڈ : 476301
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش