0
Tuesday 28 Jul 2015 08:59

سری نگر میں پرامن مظاہرین پر بھارتی فورسز کا تشدد

سری نگر میں پرامن مظاہرین پر بھارتی فورسز کا تشدد
اسلام ٹائمز۔ مقبوضہ کشمیر میں سرینگر کے علاقے مندرباغ سے تعلق رکھنے والے ایک نوجوان اویس احمد ففو کی پراسرار موت کے خلاف مائسمہ میں احتجاج کرنے والے پرامن مظاہرین پر بھارتی فورسز نے طاقت کا وحشیانہ استعمال کیا اور ان پر آنسو گیس کے گولے پھینکے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق نوجوان کی لاش دریائے جہلم سے برآمد کی گئی جس کے خلاف علاقے میں دکانیں بند رہیں اور قابض انتظامیہ نے احتجاج کو روکنے کے لیے بھارتی فورسز کو تعینات کیا۔
خبر کا کوڈ : 476415
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش