0
Friday 31 Jul 2015 02:44

آئی ایس او مرکزی سیکرٹریٹ پر چھاپے کی خبریں بےبنیاد ہیں، ترجمان

آئی ایس او مرکزی سیکرٹریٹ پر چھاپے کی خبریں بےبنیاد ہیں، ترجمان
اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان نے مرکزی دفتر المصطفٰی ہاؤس پر پولیس ریٹ کی خبروں کو بےبنیاد قرار دیا ہے۔ ترجمان آئی ایس او کے مطابق، مقامی تھانے کے ایس ایچ او نے سیکیورٹی سے متعلق امور پر آفس سیکریٹری سے ملاقات کی تھی۔ یاد رہے کہ سوشل میدیا پر خبر چلی تھی کہ المصطفیٰ ہاوس پر پولیس کی جانب سے ریڈ کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ : 477036
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے