QR CodeQR Code

آئی ایس او مرکزی سیکرٹریٹ پر چھاپے کی خبریں بےبنیاد ہیں، ترجمان

31 Jul 2015 02:44

اسلام ٹائمز: ترجمان آئی ایس او کے مطابق، مقامی تھانے کے ایس ایچ او نے سیکیورٹی سے متعلق امور پر آفس سیکریٹری سے ملاقات کی تھی۔


اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان نے مرکزی دفتر المصطفٰی ہاؤس پر پولیس ریٹ کی خبروں کو بےبنیاد قرار دیا ہے۔ ترجمان آئی ایس او کے مطابق، مقامی تھانے کے ایس ایچ او نے سیکیورٹی سے متعلق امور پر آفس سیکریٹری سے ملاقات کی تھی۔ یاد رہے کہ سوشل میدیا پر خبر چلی تھی کہ المصطفیٰ ہاوس پر پولیس کی جانب سے ریڈ کیا گیا ہے۔


خبر کا کوڈ: 477036

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/477036/ا-ئی-ایس-او-مرکزی-سیکرٹریٹ-پر-چھاپے-کی-خبریں-بےبنیاد-ہیں-ترجمان

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org