0
Monday 3 Aug 2015 19:53

خیبر ایجنسی کے علاقہ جمرود میں دھماکا، 2 افراد زخمی

خیبر ایجنسی کے علاقہ جمرود میں دھماکا، 2 افراد زخمی
اسلام ٹائمز۔ قبائلی علاقہ خیبر ایجنسی میں دھماکا ہوا ہے۔ پولیٹیکل انتظامیہ کے مطابق جمرود کے علاقے غنڈی میں دھماکے کے نتیجے میں 2 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ سڑک کے کنارے دھماکا خیز مواد نصب کیا گیا تھا، جس کو ریموٹ کنٹرول ڈیوائس کے ذریعے تباہ کیا گیا، دھماکا اُس وقت ہوا جب امن کمیٹی کی گاڑی گزررہی تھی۔
خبر کا کوڈ : 477730
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش