QR CodeQR Code

انتخابات غیر شفاف تھے، دھاندلی کے ذمہ دار جوڈیشل افسران ہیں، افضل خان

4 Aug 2015 22:53

اسلام ٹائمز:سابق ایڈیشنل سیکرٹری الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ دھاندلی کے ذمہ دار جوڈیشل افسران ہیں۔ افضل خان نے چیف الیکشن کمشنر سے نئی تحقیقات کا بھی مطالبہ کیا ہے۔


اسلام ٹائمز۔ الیکشن کمیشن کے سابق ایڈیشنل سیکرٹری افضل خان نے خود پر لگائے گئے تمام الزامات مسترد کرتے ہوئے ایک بار پھر گزشتہ انتخابات کو غیر شفاف اور خلاف قانون قرار دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ دھاندلی کے ذمہ دار جوڈیشل افسران ہیں۔ افضل خان نے چیف الیکشن کمشنر سے نئی تحقیقات کا بھی مطالبہ کیا ہے۔


خبر کا کوڈ: 477982

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/477982/انتخابات-غیر-شفاف-تھے-دھاندلی-کے-ذمہ-دار-جوڈیشل-افسران-ہیں-افضل-خان

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org