QR CodeQR Code

ایم کیو ایم لندن میں احتجاجی مظاہرہ کریگی

8 Aug 2015 00:27

اسلام ٹائمز: برطانوی وزیراعظم کی رہائشگاہ کے باہر 9 اگست کو ایم کیو ایم احتجاجی مظاہرہ کریگی، جس کی پیشگی اجازت برطانوی سرکار سے حاصل کرلی گئی ہے۔


اسلام ٹائمز۔ متحدہ قومی موومنٹ کو لندن میں مظاہرے کی اجازت مل گئی ہے۔ جس کے بعد ایم کیو ایم نے 9 اگست کو مظاہرے کا اعلان کردیا ہے۔ ایم کیو ایم کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ایم کیو ایم برطانوی وزیر اعظم کی رہائش گاہ ٹین ڈاﺅننگ سٹریٹ کے باہر احتجاج 9 اگست کو احتجاجی مظاہرہ کریگی۔


خبر کا کوڈ: 478473

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/478473/ایم-کیو-لندن-میں-احتجاجی-مظاہرہ-کریگی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org