0
Monday 10 Aug 2015 10:45

نواز شریف 3 روزہ دورے پر بیلاروس روانہ

نواز شریف 3 روزہ دورے پر بیلاروس روانہ
اسلام ٹائمز۔ وزیراعظم نواز شریف 3 روزہ دورے پر بیلا روس روانہ ہو گئے ہیں جہاں وہ اپنے ہم منصب اور صدر سے بھی ملاقات کریں گے۔ اپنے دورے کے دوران وزیراعظم نواز شریف بیلاروس کے ایوان نمائندگان اور ری پبلک کونسل کے چیئرمین سے بھی ملاقاتیں کریں گے جب کہ وزیراعظم اور بیلاروس کے صدر کے درمیان وفود کی سطح پر بھی ملاقات ہو گی۔ اس کے علاوہ وزیراعظم نواز شریف اور بیلا روس کے صدر مشترکہ بزنس فورم کا افتتاح بھی کریں گے۔
خبر کا کوڈ : 478926
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش