QR CodeQR Code

خاتون کی شہادت پر بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کی دفتر خارجہ میں طلبی

12 Aug 2015 02:48

ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا تھا کہ لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی فائرنگ اور خاتون کی شہادت قابل مذمت ہے، بھارتی فوج نے جولائی تا اگست 37 مرتبہ سیز فائر کی خلاف ورزی کی ہے۔


اسلام ٹائمز۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ کے نتیجے میں خاتون کی شہادت پر بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کی دفتر خارجہ طلبی کی گئی اور پاکستان نے احتجاجی مراسلہ بھارتی حکام کے حوالے کیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا تھا کہ لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی فائرنگ اور خاتون کی شہادت قابل مذمت ہے، بھارتی فوج نے جولائی تا اگست 37 مرتبہ سیز فائر کی خلاف ورزی کی ہے۔


خبر کا کوڈ: 479277

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/479277/خاتون-کی-شہادت-پر-بھارتی-ڈپٹی-ہائی-کمشنر-دفتر-خارجہ-میں-طلبی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org