0
Tuesday 25 Aug 2015 23:18

قوم جعلی جمہوریت کیخلاف متحد ہو کر جدوجہد کرئے، رانا رب نواز

قوم جعلی جمہوریت کیخلاف متحد ہو کر جدوجہد کرئے، رانا رب نواز
اسلام ٹائمز۔ تحریک منہاج القرآن فیصل آباد کے ضلعی نائب ناظم رانا رب نواز انجم نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ الیکشن ٹربیونل کے فیصلے نے جعلی جمہوریت کا پول کھول دیا ہے، ڈاکٹر طاہر القادری نے عام انتخابات سے قبل ہی بتا دیا تھا کہ موجودہ نظام کے ہوتے ہوئے الیکشن شفاف نہیں ہو سکتے۔ انہوں نے کہا کہ قوم کو جعلی جمہوریت کے خلاف متحد ہو کر جدوجہد کرنا ہو گی۔
خبر کا کوڈ : 482013
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش