0
Thursday 27 Aug 2015 23:33

پیپلز پارٹی نے الیکشن 2013 کے نتائج محض جمہور یت کے استحکام کیلئے قبول کیے، تسنیم احمد قریشی

پیپلز پارٹی نے الیکشن 2013  کے نتائج محض جمہور یت کے استحکام کیلئے قبول کیے، تسنیم احمد قریشی
اسلام ٹائمز۔ سابق وزیر مملکت تسنیم احمد قریشی نے سرگودہا میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کے کو چیئرمین آصف علی زردار ی نے الیکشن 2013 کو انعقاد کے دوسر ے دن ہی آر اوز کے الیکشن قرار قرار دے دیا تھا، محض جمہوریت کے استحکام کیلئے پیپلزپارٹی نے نتائج قبول کیے تھے۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما کا کہنا تھا کہ اب تسلسل کے ساتھ الیکشن ٹربیونلز کی جانب سے مختلف حلقوں کے انتخابات کو کالعدم قرار دینا پیپلزپارٹی اور کو چیئرمین آصف علی زرداری کے موقف کی تائید ہے۔
خبر کا کوڈ : 482444
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش