0
Tuesday 1 Sep 2015 23:56

بھارتی جارحیت کو کچلنے کے لئے قوم تیار ہے، عبد الوہاب نیازی

بھارتی جارحیت کو کچلنے کے لئے قوم تیار ہے، عبد الوہاب نیازی
اسلام ٹائمز۔ جماعت اسلامی کی ذیلی تنظیم شباب ملی پاکستان کے مرکزی نائب صدر عبد الوہاب نیازی نے میانوالی میں کارکنوں کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کو کرپشن سے پاک کرنے کیلئے نوجوانوں کو کردار ادا کرنیکی ضرورت ہے۔ انکا کہنا تھا کہ بھارت کی جارحیت کو کچلنے کے لئے قوم تیار ہے۔ انہوں نے کہا کہ کشمیر کی آزادی سے ہی پاکستان خوشحال ہو گا۔
خبر کا کوڈ : 483430
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش