0
Saturday 5 Sep 2015 18:36

پشاور، سرچ آپریشن کے دوران 30 مشتبہ افراد زیر حراست

پشاور، سرچ آپریشن کے دوران 30 مشتبہ افراد زیر حراست
اسلام ٹائمز۔ پشاور پولیس نے سکیورٹی فورسز کے ساتھ مشترکہ سرچ آپریشن کے دوران 30 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔ سرچ آپریشن ارباب روڈ کے علاقہ میں کیا گیا۔ پولیس کے مطابق مشترکہ سرچ آپریشن تھانہ ٹاؤن کے علاقے ارباب روڈ میں کیا گیا۔ اس دوران 4 افغان باشندوں سمیت 30 مشتبہ افراد کو حراست میں لیا گیا۔ جنہیں تھانہ یونیورسٹی ٹاؤن منتقل کر دیا گیا ہے۔ سرچ آپریشن کے دوران لیڈیز پولیس کی مدد سے 2 سو سے زیادہ گھروں کو سرچ کیا گیا۔
خبر کا کوڈ : 484301
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش