0
Sunday 6 Sep 2015 19:00

دہشتگردوں کی کمر توڑ دی، جلد ہی مکمل صفایا کر دینگے، سہیل امان

دہشتگردوں کی کمر توڑ دی، جلد ہی مکمل صفایا کر دینگے، سہیل امان
اسلام ٹائمز۔ ایئر چیف مارشل سہیل امان نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کی کمر توڑ دی، چند دن میں مکمل صفایا کر دیں گے۔ اسلام آباد میں پاک فضائیہ کی دلوں کو گرما دینے والی تقریب ہوئی۔ پاک فضائیہ کی اس تقریب میں ایف سولہ، جے ایف 17تھنڈر، مشاق اور میراج طیاروں کی گھن گرج نے دلوں پر دھاک بٹھادی۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ایئر چیف مارشل سہیل امان نے دشمن کو واشگاف الفاظ میں پیغام دیا کہ اصولوں کے خلاف ہر وار کا کاری جواب دیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ : 484406
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب