QR CodeQR Code

دہشتگردوں کی کمر توڑ دی، جلد ہی مکمل صفایا کر دینگے، سہیل امان

6 Sep 2015 19:00

اسلام ٹائمز: اسلام آباد میں ہونیوالی تقریب سے خطاب میں ایئر چیف مارشل نے دشمن کو واشگاف الفاظ میں پیغام دیا کہ اصولوں کے خلاف ہر وار کا کاری جواب دیا جائے گا۔


اسلام ٹائمز۔ ایئر چیف مارشل سہیل امان نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کی کمر توڑ دی، چند دن میں مکمل صفایا کر دیں گے۔ اسلام آباد میں پاک فضائیہ کی دلوں کو گرما دینے والی تقریب ہوئی۔ پاک فضائیہ کی اس تقریب میں ایف سولہ، جے ایف 17تھنڈر، مشاق اور میراج طیاروں کی گھن گرج نے دلوں پر دھاک بٹھادی۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ایئر چیف مارشل سہیل امان نے دشمن کو واشگاف الفاظ میں پیغام دیا کہ اصولوں کے خلاف ہر وار کا کاری جواب دیا جائے گا۔


خبر کا کوڈ: 484406

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/484406/دہشتگردوں-کی-کمر-توڑ-دی-جلد-ہی-مکمل-صفایا-کر-دینگے-سہیل-امان

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org