QR CodeQR Code

قائداعظم محمد علی جناح کی 67 ویں برسی پر قائم علی شاہ اور عشرت العباد کی مزار قائد پر حاضری، فاتحہ خوانی

11 Sep 2015 14:51

اسلام ٹائمز: قائد اعظم محمد علی جناح کی 67 ویں برسی کے موقع پر گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان اور وزیراعلیٰ سید قائم علی شاہ اور دیگر حکام نے مزار قائد پر حاضری دی پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی۔


اسلام ٹائمز۔ بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کی 67 ویں برسی کے موقع پر گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان اور وزیراعلیٰ سید قائم علی شاہ نے مزار قائد پر حاضری دی اور فاتحہ خوانی کی۔ قائد اعظم محمد علی جناح کی 67 ویں برسی کے موقع پر گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان اور وزیراعلیٰ سید قائم علی شاہ اور دیگر حکام نے مزار قائد پر حاضری دی پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی۔ انہوں نے بانی پاکستان کو خراج عقیدت پیش کیا اور بعد میں میڈیا سے بات چیت کے بغیر چلے گئے۔
 


خبر کا کوڈ: 485291

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/485291/قائداعظم-محمد-علی-جناح-کی-67-ویں-برسی-پر-قائم-شاہ-اور-عشرت-العباد-مزار-قائد-حاضری-فاتحہ-خوانی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org