0
Friday 11 Sep 2015 14:51

قائداعظم محمد علی جناح کی 67 ویں برسی پر قائم علی شاہ اور عشرت العباد کی مزار قائد پر حاضری، فاتحہ خوانی

قائداعظم محمد علی جناح کی 67 ویں برسی پر قائم علی شاہ اور عشرت العباد کی مزار قائد پر حاضری، فاتحہ خوانی
اسلام ٹائمز۔ بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کی 67 ویں برسی کے موقع پر گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان اور وزیراعلیٰ سید قائم علی شاہ نے مزار قائد پر حاضری دی اور فاتحہ خوانی کی۔ قائد اعظم محمد علی جناح کی 67 ویں برسی کے موقع پر گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان اور وزیراعلیٰ سید قائم علی شاہ اور دیگر حکام نے مزار قائد پر حاضری دی پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی۔ انہوں نے بانی پاکستان کو خراج عقیدت پیش کیا اور بعد میں میڈیا سے بات چیت کے بغیر چلے گئے۔
 
خبر کا کوڈ : 485291
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش