QR CodeQR Code

پشاور، مجید آباد میں گھریلو تنازع پر فائرنگ، ماں، بیٹی اور بیٹا قتل

13 Sep 2015 22:16

اسلام ٹائمز: پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔ ابتدائی تفتیش کے مطابق فائرنگ گھریلو تنازعہ کا شاخسانہ ہے۔ پولیس نے گھر کے مالک کو حراست میں لے لیا ہے، جس سے تفتیش جاری ہے۔


اسلام ٹائمز۔ پشاور کے علاقہ مجید آباد میں گھریلو تنازع پر فائرنگ کرکے ماں بیٹی اور بیٹے کو قتل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق نامعلوم افراد نے عبدالرشید نامی شخص کی اہلیہ، بیٹی اور ایک بیٹے کو فائرنگ کرکے قتل کیا اور فرار ہوگئے۔ پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔ ابتدائی تفتیش کے مطابق فائرنگ گھریلو تنازعہ کا شاخسانہ ہے۔ پولیس نے گھر کے مالک کو حراست میں لے لیا ہے، جس سے تفتیش جاری ہے۔


خبر کا کوڈ: 485431

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/485431/پشاور-مجید-ا-باد-میں-گھریلو-تنازع-پر-فائرنگ-ماں-بیٹی-اور-بیٹا-قتل

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org