0
Sunday 13 Sep 2015 23:09

پشاور، کانگو وائرس سے متاثرہ مریض چل بسا

پشاور، کانگو وائرس سے متاثرہ مریض چل بسا
اسلام ٹائمز۔ پشاور میں کانگو وائرس سے متاثرہ مریض دم توڑ گیا۔ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ کوہاٹ سے حیات آباد میڈیکل کمپلیکس لایا گیا کانگو وائرس سے متاثرہ مریض دم توڑ گیا۔ اس سال کانگو وائرس سے متاثرہ 23 مریض حیات آباد میڈیکل کمپلیکس لائے گئے ہیں۔ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ اس سال کانگو وائرس سے مرنے والوں کی تعداد نو ہو گئی ہے۔
خبر کا کوڈ : 485437
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش