0
Monday 14 Sep 2015 19:52

کوئٹہ، لشکری رئیسانی اور سردار اختر مینگل کی ملاقات

کوئٹہ، لشکری رئیسانی اور سردار اختر مینگل کی ملاقات
اسلام ٹائمز۔ بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر جان مینگل کی قیادت میں ایک وفد نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنماء حاجی میر لشکری رئیسانی سے ملاقات کی۔ بی این پی کے وفد میں بی این پی کے مرکزی رہنماؤں ساجد ترین ایڈووکیٹ، ملک عبدالولی کاکڑ، ارباب میر نواز، احمد نواز بنگلزئی اور ضلع کوئٹہ کے صدر اختر حسین لانگو تھے۔ اس موقع پر دونوں رہنماؤں کے درمیان بلوچستان کے سیاسی حالات اور امن و امان کے حوالے سے تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
خبر کا کوڈ : 485584
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش