QR CodeQR Code

لاہور، ٹھوکر نیاز بیگ میں پولیس آپریشن

19 Sep 2015 10:30

اسلام ٹائمز: سرچ آپریشن کے دوران 400 گھروں کی تلاشی لی گئی جن سے 18 مشکوک افراد کو زیرحراست لے لیا گیا۔


اسلام ٹائمز۔ لاہور ٹھوکر نیاز بیگ کے علاقے میں پولیس نے سرچ آپریشن کر کے 18 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔ ٹھوکر نیاز بیگ کے علاقےمیں کیے جانے والے سرچ آپریشن میں پولیس کی بھاری نفری موقع پر موجود تھی۔ سرچ آپریشن کے دوران 400 گھروں کی تلاشی لی گئی جن سے 18 مشکوک افراد کو زیر حراست لے لیا گیا۔ پولیس کے مطابق حراست میں لیے جانے والے مشکوک افراد کے کوائف چیک کیے جا رہے ہیں۔


خبر کا کوڈ: 486309

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/486309/لاہور-ٹھوکر-نیاز-بیگ-میں-پولیس-ا-پریشن

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org