0
Tuesday 22 Sep 2015 16:47

صیہونی فوج کی فائرنگ سے 21 سالہ فلسطینی شہید

صیہونی فوج کی فائرنگ سے 21 سالہ فلسطینی شہید
اسلام ٹائمز۔ مقبوضہ مغربی کنارے میں صیہونی فوج کی فائرنگ سے ایک فلسطینی شہید ہوگیا۔ فلسطینی حکام نے تصدیق کی ہے کہ مغربی کنارے کے ایک گاؤں میں ایک فلسطینی صیہونی فوج کی فائرنگ سے شہید ہوگیا ہے۔ اکیس سالہ فلسطینی کی شہادت مغربی کنارے کے شہر الخلیل کے گاؤں دُوما میں ہوئی، دوسری جانب صیہونی فوج کے ایک ترجمان کا الزام عائد کیا ہے کہ مارا جانے والا فلسطینی اسرائیلی فوج پر بارودی مواد پھینکنے کی کوشش کر رہا تھا۔
خبر کا کوڈ : 486979
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش