QR CodeQR Code

سوائن فلو سے 33ملکوں کے 6ہزار افراد متاثر ہو چکے ہیں:ڈبلیو ایچ او

14 May 2009 09:39

عالمی ادارہ صحت نے سوائن فلو وائرس کی کیوبا،فن لینڈ اور تھائی لینڈ تک پھیلنے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب تک 33ممالک کے تقریباً 6000افراد متاثر ہو چکے ہیں جبکہ امریکہ میں ایچ ون این ون وائرس سے متاثر ہونیوالے ساڑھے چار ہزار سے زیادہ افراد کی تصدیق ہو چکی


نیویارک، جنیوا : عالمی ادارہ صحت نے سوائن فلو وائرس کی کیوبا،فن لینڈ اور تھائی لینڈ تک پھیلنے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب تک 33ممالک کے تقریباً 6000افراد متاثر ہو چکے ہیں جبکہ امریکہ میں ایچ ون این ون وائرس سے متاثر ہونیوالے ساڑھے چار ہزار سے زیادہ افراد کی تصدیق ہو چکی ہے۔ ڈبلیو ایچ او کے ڈائریکٹر جنرل مارگریٹ چن نے کہا ہے کہ میکسیکو میں 56 ہلاکتیں ہو چکی ہیں جبکہ سپین میں 98اور برطانیہ میں 68نئے مریضوں کی تصدیق ہو چکی ہے۔


خبر کا کوڈ: 4870

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/4870/سوائن-فلو-سے-33ملکوں-کے-6ہزار-افراد-متاثر-ہو-چکے-ہیں-ڈبلیو-ایچ-او

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org