0
Thursday 24 Sep 2015 21:23

پشاور جیل کے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ظاہر شاہ خان بھائی سمیت قتل

پشاور جیل کے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ظاہر شاہ خان بھائی سمیت قتل
اسلام ٹائمز۔ چارسدہ کے علاقہ مندنی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پشاور سینٹرل جیل کے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ظاہر شاہ خان بھائی سمیت جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ظاہر شاہ خان اپنی رہائش گاہ پر موجود تھے کہ نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی۔ نامعلوم افراد فائرنگ کرکے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے، آخری اطلاعات آنے تک پولیس کسی نتیجے پر نہیں پہنچ سکی کہ آیا واقعہ دہشتگردی ہے، ذاتی دشمنی یا پھر کچھ اور۔
خبر کا کوڈ : 487321
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش