0
Sunday 27 Sep 2015 22:08

دولتِ اسلامیہ کے وفادار 300 شدت پسندوں کے افغان پولیس پر حملے

دولتِ اسلامیہ کے وفادار 300 شدت پسندوں کے افغان پولیس پر حملے
اسلام ٹائمز۔ افغان حکام کا کہنا ہے کہ ملک کے مشرقی صوبے ننگرہار میں پولیس کی متعدد چوکیوں پر شدت پسند تنظیم دولتِ اسلامیہ کے وفادار کم از کم 300 جنگجوؤں کے حملوں کو پسپا کر دیا گیا ہے۔ حکام کے مطابق یہ حملے ضلع اچین میں ہوئے اور ان میں دو اہلکار اور 25 شدت پسند مارے گئے ہیں جبکہ اچین میں ہی فضائی حملوں میں 60 شدت پسند مارے گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ : 487680
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش