QR CodeQR Code

پشاور، پی آئی اے کی پرواز سامان ابوظہبی چھوڑ آئی، مسافروں کا احتجاج

11 Oct 2015 14:36

اسلام ٹائمز: ابوظہبی سے پشاور پہنچنے والی پی آئی اے کی پرواز پی کے 218 مسافروں کا سامان ابوظہبی میں چھوڑ آئی۔ مسافروں کی جانب سے پشاور ایئرپورٹ پر احتجاج کیا گیا۔


اسلام ٹائمز۔ پی آئی اے کی ابوظہبی سے پشاور آنے والے پرواز پی کے 218 مسافروں کو تو لے آئی مگر ان کا سامان ابوظہبی میں ہی رہ گیا۔ سامان آج (اتوارکو) پشاور پہنچایا جائے گا۔ گزشتہ روز ابوظہبی سے پشاور پہنچنے والی پی آئی اے کی پرواز پی کے 218 مسافروں کا سامان ابوظہبی میں چھوڑ آئی۔ مسافروں کی جانب سے پشاور ایئرپورٹ پر احتجاج کیا گیا۔ مسافروں اور پی آئی اے حکام کے درمیان تلخ کلامی بھی ہوئی۔


خبر کا کوڈ: 490306

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/490306/پشاور-پی-آئی-اے-کی-پرواز-سامان-ابوظہبی-چھوڑ-مسافروں-کا-احتجاج

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org